قریبی تعلقات میں امانت لی گئی ویگن خورد برد کرلی

قریبی تعلقات میں امانت  لی گئی ویگن خورد برد کرلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی ویگن خورد برد کرلی گئی۔ تھانہ گڑھ کے علاقے کنجوانی میں نصرت مہندی نے پولیس کو بتایا۔۔

 کہ ملزم طارق نے اس سے قریبی تعلقات پر ویگن بطور امانت لی ۔ جو بعد میں واپس کرنے کی بجائے خورد برد لی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں