پیسوں کے لین دین پر خاتون کو مبینہ تشدد کانشانہ بناڈالا

پیسوں کے لین دین پر خاتون  کو مبینہ تشدد کانشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیسوں کے لین دین کے تنازعہ پر خاتون کو مبینہ طورپر تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ۔۔

شریف پورہ کی رہائشی عاصمہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے پیسوں کے تنازعہ پر اسے قابو کرلیا گیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں