ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل شہر لیکر آنیوالا ڈرائیور گرفتار

ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل شہر لیکر آنیوالا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

 تھانہ جھنگ بازارکے علاقے شاداب موڑ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں