بیگناہ پرمقدمہ ، انچارج اے وی ایل ایس کیخلاف کارروائی

بیگناہ پرمقدمہ ، انچارج اے وی ایل ایس کیخلاف کارروائی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بیگناہ شہری کو موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ میں بلاجواز ملوث کرنے کا انکشاف۔

، انچارج اے وی ایل ایس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے میں اے وی ایل ایس کے انچارج مجاہد کے خلاف ڈی ایس پی اے وی ایل ایس عثمان خان کی مدعیت میں درج مقدمہ میں موقف اختیار کیا گیا کہ انچارج کی جانب سے موٹرسائیکل چوری مقدمہ میں نامزد کئے گئے شہری عباس کو انکوائری میں بیگناہ پایا گیا۔ جس پر انچارج برانچ کے خلاف مقدمہ درج کرکے محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں