ملزم ڈرائیور کو نشہ سنگھا کر نقدی موٹرسائیکل رکشا لے گئے

ملزم ڈرائیور کو نشہ سنگھا کر نقدی  موٹرسائیکل رکشا لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈرائیور کو نشہ آور دوائی سنگھا کر نقدی اور موٹرسائیکل رکشے سے محروم کردیاگیا۔

 تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 229رب کے قریب کاشف نامی رکشہ ڈرائیور کے رکشہ میں سوار نامعلوم ملزمان کی جانب سے دوران سفر نشہ آور دوائی سنگھا کر اس سے نقدی، موبائل اور رکشہ چھین کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں