دنیا کی خبر پرایکشن ،سیکرٹری یونین کونسل 33 معطل

 دنیا کی خبر پرایکشن ،سیکرٹری یونین کونسل  33 معطل

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)روزنامہ دنیا کی خبر پرایکشن ،سیکرٹری یونین کونسل نمبر 33عمران بھٹی کو معطل کرکے ۔

محکمہاینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔عمران بھٹی نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے سرکاری ریکارڈ پرائیویٹ خاتون کے حوالے کررکھا تھا سیکرٹری یونین کونسل نے جعلی دستاویزات بھی تیار کی تھیں روزنامہ دنیا کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کی جانب سے اسکو معطل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو چارج شیٹ کرتے ہوئے پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں