زیر تعمیر مکان میں نوجوان کام کرتے سیڑھی سے گر کرجاں بحق

زیر تعمیر مکان میں نوجوان کام  کرتے سیڑھی سے گر کرجاں بحق

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر تعمیر مکان میں کام کرتے نوجوان سیڑھی سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

ملت ٹاؤن میں قائم زیر تعمیر مکان میں 20 سالہ فہد اپنے ماموں کے زیر تعمیر مکان میں کام کے دوران لکڑی کی سیڑھی پر چڑھا ہوا تھا کہ اس دوران سیڑھی ٹوٹنے سے زمین پر گر کر شدید زخمی ہوگیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ جسکی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں