مخالفین کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی ہوگیا

مخالفین کی فائرنگ سے  شہری شدید زخمی ہوگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی ہوگیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے نوابانوالہ میں سابقہ رنجش پر مخالفین کی جانب سے فائرنگ کردی گئی۔

جس کی ذد میں آکر 25 سالہ واصف زخمی ہوگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں