لڑکی اورشادی شدہ خاتون سے مبینہ اغوا کے بعد زیادتی

 لڑکی اورشادی شدہ خاتون  سے مبینہ اغوا کے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑکی اورشادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوائکے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ گارڈن کے رہائشی افتخار کی بیٹی کو نامعلوم ملزم اورتھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 419 گ ب کی رہائشی رباب کی شادی شدہ بیٹی کو ملزم غلام محمد نے نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 233رب کے رہائشی فریاد کے 10 سالہ بیٹے کو ملزم شہباز نے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جو اس نے مزاحمت کرکے ناکام بنادی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں