روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پرتندوروں و ہوٹلز مالکان کو جرمانے

 روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے  پرتندوروں و ہوٹلز مالکان کو جرمانے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عظمت فردوس نے روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے ۔۔

پرتندوروں و ہوٹلز مالکان کو مختلف مالیت کے جرمانے کئے ۔انہوں نے مختلف مقامات پر ہوٹلز وتندورپر روٹی ونان کی مقررہ قیمت پر فروخت اور وزن کو چیک کرنے کے لئے 30 انسپکشنز کیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں