ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پراپرٹی مالک کیخلاف مقدمہ درج

ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پراپرٹی  مالک کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پراپرٹی مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقوں کو محکمہ ماحولیات ٹیموں کی جانب سے چیک کیاگیا۔ اس دوران شہری کی پراپرٹی سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں