جانوروں کے باڑے میں آگ لگنے سے دو گائیں ہلاک

جانوروں کے باڑے میں آگ  لگنے سے دو گائیں ہلاک

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جانوروں کے باڑے میں آگ لگنے سے دو گائیں ہلاک ہوگئیں۔ کھرڑیانوالہ کے علاقے۔۔

 چک نمبر 165 رب کے قریب قائم جانوروں کے باڑے میں نامعلوم وجوہات پر آگ لگ گئی۔ جس سے دو گائیں ہلاک ہوگئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں