سٹیم کے تحت مقابلہ جات، ضلع بھرکے سکولز ،ڈی ا ی او کی شرکت

 سٹیم کے تحت مقابلہ جات، ضلع  بھرکے سکولز ،ڈی ا ی او کی شرکت

جکھڑ (سٹی رپورٹر )قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کمالیہ میں سٹیم (STEAM) کے مقابلہ جات اور ۔۔

سپورٹس گالا انعقاد۔ ضلع بھرکے نمائندہ سکولز نے حصہ لیا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی وجیہہ گل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کرتے کہا کہ تعلیم کے زیو ر سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی تربیت کے لئے قائد اکیڈمی کے پرنسپل چوہدری فیض اور انکی تمام ٹیم کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں