لڑکے کو مبینہ طورپر اغواکرلیاگیا

 لڑکے کو مبینہ طورپر اغواکرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑکے کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔

تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 225رب میں ارشد کے 14 سالہ بیٹے عرفان کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواکے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں