سکیورٹی کا انتظام نہ ہو نے پر 3 دکانداروں کے خلاف مقدمات

سکیورٹی کا انتظام نہ ہو نے پر  3 دکانداروں کے خلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا انتظام نہ ہو نے پر 3 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے صدر بازار میں پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران معروف سویٹس شاپ سمیت تین دکانوں پر سکیورٹی کا مناسب انتظام نہ پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں