سامان سے بھرا لوڈر رکشہ چوری

سامان سے بھرا لوڈر رکشہ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سامان سے بھرا لوڈر رکشہ چوری کرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نور پور کے قریب۔

 منیر احمد نامی شہری کا سامان سے بھرا ہوا لوڈر رکشہ گودام کے باہر کھڑا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز م سامان سمیت رکشہ چوری کرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں