انوائرمنٹل پروٹیکشن سموگ پریوینش اینڈ کنٹرول رولز کی خلاف ورزی پر2لاکھ روپے جرمانہ

 انوائرمنٹل پروٹیکشن سموگ  پریوینش اینڈ کنٹرول رولز کی خلاف  ورزی پر2لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد(نیوز رپورٹر)محکمہ ماحولیات نے ستیانہ روڈ پر پروسیسنگ ٹیکسٹائل کو پنجاب انوائرمنٹل پروٹیکشن سموگ پریوینش اینڈ کنٹرول رولز کی خلاف ورزی پردولاکھ روپے جرمانہ کردیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات جوہر عباس رندھاوا نے ٹیم کے ہمراہ دوران انسپکشن پروسیسنگ ٹیکسٹائل کے بوائلر سے زائد مقدار میں دھواں اٹھنے پرایکشن لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں