مقدمہ کا نامزد ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ،معاونت پر ساتھی گرفتار

مقدمہ کا نامزد ملزم پولیس کو چکمہ  دیکر فرار ،معاونت پر ساتھی گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مقدمہ میں نامزد ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا،تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 257 رب ۔۔

میں پولیس نے مقدمہ میں نامزد ملزم کی گرفتاری کے لیے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو وہ چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے ملزم کو بھاگنے میں معاونت پر اس کے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں