سوئی گیس کا گھریلو میٹر چوری

 سوئی گیس کا گھریلو میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھرکا سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے علاقے بسم اللہ پارک میں اعجاز کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان سوئی گیس کا میٹر چوری کر کے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں