کھرڑیانوالہ: فیکٹریوں کی انسپکشن ، دھوئیں کے اخراج پر جر مانہ

کھرڑیانوالہ: فیکٹریوں کی انسپکشن ، دھوئیں کے اخراج پر جر مانہ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)محکمہ ماحولیات نے کھرڑیانوالہ میں نجی فیکٹریوں کی انسپکشن کی اور غیر معیاری ایندھن اور دھوئیں کے اخراج پر فیکٹریوں کو جرمانہ کیا اور وارننگ دی۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق محکمہ ماحولیات کی جانب سے گزشتہ روز کھرڑیانوالہ جڑانوالہ روڈ پر نجی فیکٹریوں کو چیک کیا گیا غیر معیاری ایندھن کے استعمال محکمے کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور دھواں چھوڑتی چمنیوں کی وجہ سے نجی فیکٹریوں کو جرمانے اور وارننگ دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں