شہری کو سابقہ رنجش پر تشدد کانشانہ بنا دیا ، دھمکیاں

شہری کو سابقہ رنجش پر تشدد  کانشانہ بنا دیا ، دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو سابقہ رنجش کی بناء پر تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈا کے قریب عرفان اللہ نامی شہری کے بھانجے کو ملزمان کی جانب سے قابو کرلیاگیااور مبینہ طورپر تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں