ڈکیتی کی جھوٹی کال کر نے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج

ڈکیتی کی جھوٹی کال کر نے  پر شہری کیخلاف مقدمہ درج

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )ڈکیتی کی جھوٹی کال کر نے پر پولیس نے شہری کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

معلوم ہواہے کہ چک نمبر360ج ب کے نیامت علی نے پولیس ایمرجنسی 15پر کال کر کے کہاکہ اس کے ساتھ ڈکیتی ہو گئی ہے جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چھان بین کی تواطلاع جھوٹی ثابت ہو ئی ۔صدر پولیس گوجرہ نے ملزم کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں