شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کانشانہ بنا دیا

شہری کو حبس بے جا میں رکھ  کر بدترین تشدد کانشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 60 ج ب کے رہائشی ندیم نے پولیس کوبتایا کہ اسکے بھائی کو۔۔۔

 مخالفین کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کرکے حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کانشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں