ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ کریسنٹ ملز کے قریب پولیس نے غلام نبی کو حراست میں لے لیا۔ جس نے جھوٹی کال کرتے پولیس کو گمراہ کیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ کریسنٹ ملز کے قریب پولیس نے غلام نبی کو حراست میں لے لیا۔ جس نے جھوٹی کال کرتے پولیس کو گمراہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں