پیپلزٹریڈرز سیل کے رہنماؤں کی گورنر پنجاب سے ملاقات

پیپلزٹریڈرز سیل کے رہنماؤں  کی گورنر پنجاب سے ملاقات

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر ) پیپلزٹریڈرز سیل کے سینئر رہنماملک ذوالفقار بھٹو اور خواجہ انوار کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات۔۔۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے زٹریڈرز سیل کو فعال کرنے اور تاجروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کئے ہیں کیونکہ تاجر ملکی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ ہر کارکن کے لئے گورنر ہاؤس کے دروازے کھلے ہیں، پسے طبقات کے احساس محرومی کو ختم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں