4 جواریوں کو حراست میں لے لیا

 4 جواریوں کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 4 جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقے قصبہ ماموں کانجن کے قریب پولیس نے ملزم سلیم سمیت 4 جواریوں کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے نقدی اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔

پولیس نے 4 جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقے قصبہ ماموں کانجن کے قریب پولیس نے ملزم سلیم سمیت 4 جواریوں کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے نقدی اور دیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں