چک جھمرہ میں جماعت اسلامی کے ممبر سازی کیمپ کاافتتاح

چک جھمرہ میں جماعت اسلامی  کے ممبر سازی کیمپ کاافتتاح

چک جھمرہ (نمائندہ دنیا )جماعت اسلامی نے چک جھمرہ میں ممبر سازی کیمپ کا آغاز کر دیا، کیمپ کا افتتاح ضلعی امیر پروفیسر محبوب الزماں بٹ نے کیا۔

اس موقع پر انہوں نے حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے کہا کہ جماعت اسلامی کا مقصد عوام کو ان ظالمانہ پالیسیوںکیخلاف متحد کرناہے ، جماعت اسلامی پورے ملک میں50 لاکھ نئی ممبر سازی کا ہدف رکھتی ہے ، تحصیل جھمرہ کو ایک ماہ میں 20 ہزار نئے ممبران کا ہدف دیدیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں