مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کاجینا مشکل کر دیا:اعجاز قاسمی

 مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام  کاجینا مشکل کر دیا:اعجاز قاسمی

چناب نگر(نامہ نگار )سماجی کارکن اعجاز احمد قاسمی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کے لیے جینا مشکل کر دیا۔۔۔

گیس اور بجلی کی بنیادی قیمتوں میں تو ظالمانہ اضافہ اور بجلی گیس کے بلوں میں بیجا ٹیکسز عوام کے لیے بم سے کم نہیں، مہنگائی بد امنی بے روزگاری سے پریشان عوام کے لیے جینا مشکل ہو گیا ، قوم پٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی کو مسترد کرتی ہے ،روزمرہ زندگی کی اشیاء کی قیمتیں بھی کم ہونی چاہئے ۔ کسانوں کو گندم کی فصل میں نقصان ہونے کے بعد اب چاول کی فصل میں بھی نقصان ہورہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں