کمسن لڑکے کو ڈرادھمکا کر دکان سے اے سی چوری کر لیا

کمسن لڑکے کو ڈرادھمکا کر  دکان سے اے سی چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو ڈرادھمکا کر ملزم دکان سے اے سی چوری کرکے لے گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محمود الحسن نامی دکاندار نے پولیس کو بتایا کہ نورپور میں واقع اسکی دکان پر کمسن لڑکا موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزم دکان میں آیا اور اسے ڈرا دھمکا کر دکان سے ڈیڑھ ٹن کا لاکھوں روپے مالیت کا اے سی چوری کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں