موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے علاقے سمال اسٹیٹ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم موٹرسائیکل سوار شہری کو روک کر چیک کیا جس کی جانب سے جعلی نمبر پلیٹ لگائی گئی تھی،پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ۔