پولیس ہیڈ کانسٹیبل کاہی موبائل فون چوری

پولیس ہیڈ کانسٹیبل کاہی موبائل فون چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس ہیڈ کانسٹیبل کا موبائل فون چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے۔

 چنیوٹ بازار میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس ہیڈ کانسٹیبل عمر فاروق کی جیب سے نامعلوم ملزمان نے رش کا فائدہ اٹھا تے ہوئے اس کاموبائل فون نکال لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں