گوجرہ میں محلہ داراوباش نوجوا ن کی2 بہنو ں سے زیا دتی کی کو شش
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )اوباش نوجوا ن کی 2 بہنو ں سے زیا دتی کی کو شش،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ محلہ نیو پلا ٹ گوجرہ کے ۔
عمرا ن فاروق نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے مو قف اختیار کی ہے کہ اسکی بیٹیا ں(ع )اور (الف )محلہ میں مو جود تھیں کہ محلہ مذکور کا اوباش نوجوا ن سلطا ن آ گیا اور ان کے ساتھ زیا دتی کی کو شش کر نے لگا ،دونوں لڑکیوں کے شور مچانے پر اہل محلہ اکٹھے ہوئے تو ملزم موقع سے فرار ہو گیا ،سٹی پو لیس گوجرہ نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلا ش شروع کردی ۔