ایس پی سی آئی اے کی کھلی کچہری ،سائلین کی فوری داد رسی

 ایس پی سی آئی اے کی کھلی کچہری ،سائلین کی فوری داد رسی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل کی ہدایت پر روزانہ کی بنیا د پر کھلی کچہری کا سلسلہ جاری۔۔۔

گزشتہ روز ایس پی سی آئی اے حافظ غلام مہتدی نے عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے سی پی او آفس میں کھلی کچہری لگائی جس میں آنیوالے سائلین نے اپنے اپنے انفرادی و اجتماعی مسائل پیش کیے ۔جنکے فوری حل کیلئے موقع پر متعلقہ پولیس افسران کو احکامات جاری کیے گئے ۔ سائلین کی درخواستوں پر فوری کاروائی کرنیکا حکم جاری کیا گیا۔ متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ سائلین کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں، آئی پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کے مسائل حل کیے جا رہے ہیں جبکہ کھلی کچری کا مقصد عوام کو آسانی کیساتھ انصاف فراہم کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں