ایف آئی اے کی کارروائی،کرپشن پر 2فیسکو اہلکارگرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی،کرپشن پر 2فیسکو اہلکارگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بے ضابطگیوں میں ملوث دو فیسکو اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔

 تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے فیسکو کے دو اہلکاروں تنویر احمد تبسم اور محمد رضوان کو حراست میں لے لیاگیا ، دونوں گرفتار ملزمان کی جانب سے خلاف ضابطہ گھریلوصارفین کو مبینہ طورپر رشوت لیکر انکے کنکشن جاری کروانے کا وعدہ کیا گیا تھا، جنہیں حراست میں لیکر واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں