محنت کشن خاتون کے گھر سے اڑھائی لاکھ نقدی اور سامان چوری

محنت کشن خاتون کے گھر سے اڑھائی لاکھ نقدی اور سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کشن خاتون کے گھر سے اڑھائی لاکھ روپے نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے رچنا ٹاوّن میں اقبال بی بی نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کوبتایا کہ اس نے گھروں میں کام کرکے اور محنت مزدوری کرکے ڈھائی لاکھ روپے جمع کئے گئے جو نامعلوم کی جانب سے اسکی غیر موجودگی میں گھر کے تالے توڑ کر ڈھائی لاکھ روپے چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں