بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے چیکنگ کے دوران 5 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرا دیئے گئے ۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے چیکنگ کے دوران 5 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرا دیئے گئے ۔