جڑانوالہ: 8 سالہ بچی نے صرف 13ماہ میں امکمل قران پاک حفظ کرلیا

جڑانوالہ: 8 سالہ بچی نے صرف  13ماہ میں امکمل قران پاک حفظ کرلیا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )جڑانولہ میں 8 سالہ بچی نے صرف13ماہ میں مکمل قران پاک حفظ کرلیا۔انجمن تحفظ صارفین جڑانوالہ کے صدر عبدالستار اقبال ایڈووکیٹ،ممبر امن کمیٹی میاں وسیم طارق، شیخ ابو بکر۔۔

اوردیگر نے قاری رضا کی 8 سالہ بیٹی کو صرف13ماہ میں قرآن پاک حفظ کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے ، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم اس بچی کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اﷲ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ اﷲپاک اس بچی کے نصیب اچھے کرے اور اس کو نیک سیرت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں