ماموں کانجن :چوتھی سالانہ ختم نبوت کانفرنس 3 نومبر کو ہو گی

ماموں کانجن :چوتھی سالانہ ختم نبوت  کانفرنس 3 نومبر کو ہو گی

ماموں کا نجن (نمائندہ دنیا ) ماموں کانجن میں چوتھی سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس 3 نومبر کو منعقد ہو گی ۔

چوتھی سالانہ ختم نبوت کا نفرنس 3نومبر بروز اتوار کو بعد از نماز مغرب بمقام جامع مسجد حافظ حسام الدین ریلوے گراؤنڈ مامو ںکانجن میں زیر سرپرستی مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا ضیاء الدین آزاد منعقد ہورہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں