رنگ رلیاں مناتے 2 خواتین،3 مرد گرفتار
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )رنگ رلیاں مناتے ہوئے دو خواتین اور تین مرد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ میں عصمت فروشی کا دھندہ کرنے والی ثانیہ پرویز لالی اوربلقیس کو پولیس نے موقع سے گرفتار کرلیا پولیس نے اطلاع ملنے پر ریڈ کیا اور موقع سے تین مرد غلام مصطفی ،ساجد اور حسن جاوید کو بھی گرفتار کر لیا گیا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔