صوبائی محتسب:4کیسز میں خواتین کو وراثتی حق دلوادیا

صوبائی محتسب:4کیسز میں  خواتین کو وراثتی حق دلوادیا

لاہور (لیڈی رپورٹر) صوبائی خاتون محتسب نبیلہ حاکم خان نے ریجنل دفتر سرگودھا میں وراثتی جائیداد اور ہراسمنٹ کے کیسز کی سماعت کی۔ صوبائی خاتون مستحب کے پاس 16 کیس سماعت کے لیے پیش ہوئے۔

جن میں سرگودہا کے 11 خوشاب کے 4 اور بھکر کا ایک کیس شامل تھا۔ چار مختلف وراثتی کیسز میں موقع پر ہی خواتین کو وراثتی حق دلوایاگیا۔ متاثرہ خواتین نے صوبائی محتسب پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں