فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے رہنمائوں نئے سال کا کیک کاٹا

فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے  رہنمائوں نئے سال کا کیک کاٹا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ریحان نسیم بھراڑہ ودیگررہنمائوں نے نئے سال کا کیک کاٹا۔

اس موقع پر سینئر نائب صدر قیصر شمس گچھا اور سابق سینئر نائب صدرچوہدری طلعت محمود کے علاوہ دیگر ممبران بھی موجود تھے ۔ صدر چیمبر نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دی اور دعا کی کہ اللہ کرے کہ یہ سال ملکی معیشت کیلئے سازگار ثابت ہو۔ سابق سینئر نائب صدر ڈاکٹر سجاد ارشد نے ملکی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعا کرائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں