کم عمر بچوں سے بھیک منگوانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے بھیک منگوانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی گیٹ کے قریب ملزم کی جانب سے کم عمر بچوں سے بھیک منگواتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی جارہی تھی ۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کردی گئی ہے ۔