گٹکا سپاری فروخت کرنے والے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گٹکا سپاری فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ جھنگ بازارکے علاقے محلہ پنج پیر کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے دکاندار کو ممنوعہ اور مضر صحت گٹکا سپاری فروخت کرنے میں ملوث پایا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔