گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے کینال روڈ پرپولیس نے کار روائی کرتے ہوئے عثمان نامی دکاندار کوحراست میں لے لیا۔ جو گیس سلنڈرز کی غیرقانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں