اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے چناب چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم عمراقبال کو حراست میں لیکر اسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے چناب چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم عمراقبال کو حراست میں لیکر اسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں