خود کو ایف بی آر آفیسر ظاہر کر کے لاکھوں روپے کے سگریٹ ہتھیا لئے

خود کو ایف بی آر آفیسر ظاہر کر کے  لاکھوں روپے کے سگریٹ ہتھیا لئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو ایف بی آر آفیسر ظاہر کرتے ہوئے نوسرباز نے شہری سے لاکھوں روپے مالیت کے سگریٹ ہتھیالئے ۔

تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 243رب میں شاہد علی نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ ملز موں نے خود کو ایف بی آر کا آفیسر ظاہر کیااور اسے باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے ڈھائی لاکھ روپے سے زائد مالیت کے سگریٹ ہتھیالئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کے خلاف قانونی کارر وائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں