ہسپتال آئے تیمار دار کی موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ہسپتال آئے تیمار دار کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ الائیڈ ہسپتال میں محمد قدیر مریض کی تیمار داری کے لیے گیا جہاں نامعلوم چور پارکنگ میں کھڑی اس کی موٹر سائیکل لاک توڑ کر چوری کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ہسپتال آئے تیمار دار کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ الائیڈ ہسپتال میں محمد قدیر مریض کی تیمار داری کے لیے گیا جہاں نامعلوم چور پارکنگ میں کھڑی اس کی موٹر سائیکل لاک توڑ کر چوری کرکے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔