ڈپٹی کمشنر ٹوبہ نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ نے اوپن ڈور پالیسی  کے تحت شہریوں کے مسائل سنے

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نعیم سندھو نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت ضلع کے مختلف علاقوں سے آئے سائلین کے مسائل سنے اور ۔

فوری حل کے احکامات جاری کر دیئے ۔اس موقع پر  ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوام الناس کے مسائل حل کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ، افسران عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں، عوام کودفاتر کے بے جا چکر لگوانے والے افسران کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں