گورنر سے رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز کے وفد کی ملاقات
لاہور(سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے لاہور کے رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز کے وفد نے ملاقات کی۔
وفد کی قیادت ڈائریکٹر مڈ سٹی عظیم عالم خان نے کی۔جبکہ وفد میں حیدر حیات خان، منیب عالم خان، شعیب عالم خان، احسن خان وردگ، ضیاالسلام خان اور سحرہادی بخاری شامل تھے۔