کمسن لڑکے گھر کے باہر سے اغوا

کمسن لڑکے گھر کے باہر سے اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر گھر کے باہر سے اغواکرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹاوّن کے ۔

علاقے باوا چک کے قریب شفیق نامی شہری کا کمسن بیٹا گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز موں کی جانب سے اسے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں